موس[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوئی دھات عموماً سونا چاندی گلانے کی مٹی کی پیالی، کٹھالی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کوئی دھات عموماً سونا چاندی گلانے کی مٹی کی پیالی، کٹھالی۔